خانہ شماری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گھروں کی نیز ان میں رہنے والوں کی تعداد معلوم کرنا، مردم شماری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گھروں کی نیز ان میں رہنے والوں کی تعداد معلوم کرنا، مردم شماری۔